Earthquake in Islamabad Lahore Pakistan 31 January 2018

+




Earth quick in Islamabad

6.1

The earthquake in Islamabad is observed at about 12:10 pm today on 31 January 2018. People got out of their homes after realizing the shocks of the earthquake and they recited the verses of the Holy Quran. The intensity of the earthquakes was severe and lot of people noticed this earthquake. The center of the earthquakes and its intensity will be shared after some time. The walls, windows and doors of the houses, offices and shops were shaken with the severity of the earthquake. The aftershocks of the earthquake are still observed in various parts of the country. Earthquake today in Pakistan was very powerful about 6.2 on rector scale.

 

لاہور سمیت ملک کے بیشتر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ جن شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ان میں اسلام آباد، پشاور،بنوں، شمالی وزیرستان، ایبٹ آباد، بڈ گرام، فیصل آباد، گوجرانوالہ، سیالکوٹ، ڈسکہ ، سمبڑیال، مرید کے، راولپنڈی، مری، مانسہرہ، شانگلہ، سوات، مینگورہ، اٹک، چنیوٹ، میانوالی، منڈی بہاالدین، لالہ موسی، گلگت و گردونواح، پنڈ دادن خان، ہٹیاں بالا، نتھیاگلی سمیت دیگرشہرشامل ہیں۔

زلزلہ پیما مرکزکے مطابق زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔ زلزلے کی زیر زمین گہرائی 178 کلومیٹرتھی جبکہ شدت 6.1 تھی۔ زلزلے کے جھٹکے 30 سیکنڈز تک جاری رہے۔

جھٹکے تین سے چارسیکنڈ تک محسوس کیے گئے تاہم ان کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ جھٹکے محسوس ہوتے ہی شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔ لوگ کلمہ طیبہ کے ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ سے حب میں مکان کی چھت گرگئی جس کے نتیجے میں بچی جاں بحق اور 4 افراد زخمی ہوگئے۔

دوسری جانب بھارت کے شہردہلی، راجھستان، چندی گڑھ، ہریانہ جبکہ افغانستان اور ازبکستان میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

VN:F [1.9.22_1171]
Rating: 9.8/10 (6 votes cast)
VN:F [1.9.22_1171]
Rating: +3 (from 3 votes)
Earthquake in Islamabad Lahore Pakistan 31 January 2018, 9.8 out of 10 based on 6 ratings


Advertisement

Comments are closed.